شاہین آفریدی فیس بک پر صرف ایک ہی شخصیت کو فالو کرتے ہیں اور وہ کون ہے؟ کوئی سیاسی شخصیت نہیں، جواب آپ سوچ بھی نہیں سکتے

شاہین آفریدی فیس بک پر صرف ایک ہی شخصیت کو فالو کرتے ہیں اور وہ کون ہے؟ کوئی سیاسی شخصیت نہیں ، جواب آپ سوچ بھی نہیں سکتے

سوشل میڈیا پر آج کل فالورز کی ریس تو لگی ہوئی ہے اس کے ساتھ صارفین اس پر بھی نظر رکھتے ہیں کہ ان کی پسندیدہ  شخصیت نے کس کو  فالو کیا ہوا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ  بولر شاہین شاہ آفریدی جن کے فیس بک پر 21 لاکھ فالورز ہیں لیکن انہوں نے  صرف ایک معروف شخصیت کو فالو کیا ہوا ہے ۔

کیا آپ اس شخصیت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟

شاہین شاہ آفریدی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر صرف پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو فالو کیا ہوا ہے۔

شاہین شاہ ان دنوں متحدہ عرب امارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیل رہے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *