پاک بھارت ٹاکرہ: شاہین شاہ آفریدی نے کمال کر دکھایا! پہلے اوور میں روہت شرما دوسرے اوور میں کے ایل راہول کی وکٹ کے پرکھچے اُڑا دیے

Image

پاک بھارت کا سب سے بڑا میچ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جا رہا ہے۔

میچ کے دوران پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈ کرنے کا فیصلہ کیا۔

شاہین نے اپنے پہلے اوور میں ہی روہت شرما کو یارکر پرایل بی ڈبلیو کیا۔

اور پھر دوسرے اوورمیں بھارت کے سب سے خطرناک بلے باز کے ایل راہول کو بھی بولڈ کر دیا۔

https://twitter.com/Danitweets___/status/1452278602515591179?s=20

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *