بریکنگ نیوز: بھارتی بورڈ کے چیئرمین گانگولی نے رمیز راجہ کو یو اے ای میں آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت دے دی

Ramiz Raja invited to watch IPL 2021 final

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کو بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی نے آئی پی ایل 2021 کا فائنل دیکھنے کے لیے مدعو کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ راجہ فائنل میں شرکت نہیں کریں گے جو کہ چینائ سپر کنگز اور کوکلتہ نائٹ رائڈرز کے درمیان شیڈول ہے۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کے موقع پر اس دعوت میں توسیع کی گئی۔

واضح رہے کہ چینائ سپر کنگز 3 بار 2010,2011اور 2018 کا آئ پی ایل ٹائٹل اپنے نام کرچکی ہے جبکہ کولکتہ نائٹ رائڈرز 2 بار 2012 اور 2014 کا آئ پی ایل ٹائٹل جیت چکی ہے۔

یہ بھی یاد رہے کہ آئ پی ایل میں یہ 14 واں ایڈیشن کھیلا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *