ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کی نئی کٹ کی تصاویر لیک ہو گئی، سوشل میڈیا پر وائرل

No photo description available.

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم نئی کٹ زیب تن کرے گی، ٹیم کی جرسی میں گہرا اور ہلکا سبز رنگ نمایاں ہے۔

تفصیلات کے مطابق میگا ٹی ٹونٹی ایونٹ کیلئے پاکستان کی نئی کٹ متعارف کرادی گئی ہے ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم نئی کٹ زیب تن کرے گی۔

ٹیم کی جرسی میں گہرا اور ہلکا سبز رنگ نمایاں ہے جبکہ شرٹ کے بائیں جانب ستارہ اور دائیں جانب ورلڈ کپ کا لوگو ہے۔

واضح رہے کہ ورلڈکپ کا آغاز 17 اکتوبر سے ہورہا ہے جس میں پاکستان اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو بھارت کے خلاف کھیلے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *