پاک بھارت میچ کے دوران ڈرکنس بریک میں رضوان نے گراؤنڈ میں نماز ادا کر لی

پاک بھارت ٹاکرا جس کا ساری دنیا کا انتظار تھا آخر کار دوبیئ میں جاری ہے۔

میچ میں پانی کے وقفے میں جہاں تمام کھلاڑی پانی پینے میں مصروف تھے تو اُسی وقت قومی وکٹ کیپر محمد رضوان اللہ کے حضور سجدہ ریز تھے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئ ہے جس میں محمد رضوان کو نماز پڑھتے ہوۓ دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ محمد رضوان نے پانی کے وقفے سے قبل 100 واں کیچ پکڑ کر مائل سٹون حاصل کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *