غیر ملکی کھلاڑی بھی پاکستان کی بولنگ دیکھ کر حیران! انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا ارچر نے بھی تعریف کر دی

T20 World Cup, India vs Pakistan: Lightning Strikes India Twice As Shaheen Afridi Removes Openers. Watch | Cricket News

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت کو ہرانے کے بعد پاکستان نے اہم میچ میں نیوزی لینڈ ٹیم کو 5 وکٹوں سے پچھاڑ دیا جس کے بعد انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر کا بیان سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوۓ انگلش بولر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی باؤلنگ غیر معمولی تھی۔ پاکستان کے گیند باز کچھ الگ ہی دکھائ دے رہے ہیں۔

نیوزی لینڈ سے میچ سے قبل پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ میں ابھی اچھی بلے بازی کے ساتھ ساتھ اچھی گیند بازی کا بھی مظاہرہ کیا تھا۔ اس کے علاوہ بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی بولر شاہین آفریدی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔

جبکہ آج نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *