پاک بھارت میچ: شاہین کے ایک اوور تھرو پر جشن منانے والے اکشے کمار کو پاکستانیوں نے رلا دیا، سوشل میڈیا پر اکشے کمار کا مذاق بن گیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے بری طرح شکست دی۔

کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ناقابل شکست اننگ کھیلی اور بھارتی بولرز کی جم کر دھلائی کی۔

شاہین نے بھی بھارت کے روہت شرما، کے ایل راہول اور ویرات کوہلی کی بھی وکٹ لی۔

جب شاہین نے پہلی اننگز میں اوور تھرو کیا تو چوکا ہو گیا اس پر اکشے کمار نے جشن منایا۔

مگر اب جب پاکستان نے بھارت کو شکست دی تو پاکستانی شائقین نے اکشے کمار کو خوب ٹرول کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *