کرکٹر انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں، پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بھی اظہار افسوس

Quetta suffer another blow as Anwar Ali tests positive for Covid-19

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں جس کی تصدیق وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر کی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سرفراز احمد نے کہا کہ میرے دوست انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں ، اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائیں جبکہ انور علی کی والدہ کو جنت میں بلند مقام عطا فرمائیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *