محمد رضوان نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

Respect Your Stars: Pakistan's Mohammad Rizwan Speaks Out in Support of  Mohammed Shami

پاکستان ٹیم میں شامل وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

قومی بلے باز نے ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ قومی وکٹ کیپر بلے باز موجودہ سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی رنز بھی بنا چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محمد رضوان کی ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں موجودہ اوسط 52.77 کی ہے کبکہ بھارتی کپتان 52.72 کی اوسط سے یہ ریکارڈ رکھتے تھے۔

واضح رہے کہ محمد رضوان اس سال تمام فارمیٹ میں اپنی بھرپور فارم میں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *