آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے تین کھلاڑی نامزد کر دیئے! پاکستان کا کونسا کھلاڑی شامل ہے؟ بڑی خبر

Player of the Month – October nominees

جاری ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں مخالف ٹیموں کے گیند بازوں کو تباہ کرتے ہوۓ پاکستان ٹیم کو دو مشکل فتوحات دلوانے کے بعد آئ سی سی کی جانب سے آصف علی کا نام پلئیر آف دی منتھ کے کیے نامینیٹ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آصف علی جنہوں نے گزشتہ مہینے اکتوبر میں اپنی شاندار ناقابل شکست پرفارمنس کی بدولت پاکستان ٹیم کو فتوحات دلوائ تھیں، اب آئ سی سی کی جانب سے اُن کا نام پلئیر آف دی منتھ کے لیے سلیکٹ کرلیا گیا ہے۔

آئ سی سی نے پلئیر آف دی منتھ کے لیے کچھ نام نامینیٹ کیے ہیں جن میں آصف علی کا نام بھی درج ہے۔ ریکارڈ کا اعلان 9 نومبر کو کیا جاۓ گا۔

واضح رہے کہ آصف علی سب سے کم گیندیں کھیل کر پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامینیٹ ہونے والے واحد کھلاڑی ہیں۔ آصف علی نے گزشتہ ماہ صرف 19 گیندیں کھیلیں ہیں جن پر آصف نے 7 چھکے بھی لگاۓ ہوۓ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *