نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن نے میچ سے پہلے پاکستان سے معافی مانگ لی، ویڈیو دیکھیں

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے اپنے بیان میں پاکستان ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا۔

میڈیا سے گفتگو میں کین ولیمسن نے کہا کہ پاکستان کی بھارت کیخلاف کارکردگی شاندار تھی اور اس جیت سےاندازہ ‏ہوا کہ پاکستان فیورٹ ٹیم ہے۔

دورہ پاکستان سے متعلق سوال پر ولیمسن نے کہا کہ نیوزی لینڈنےجس طرح پاکستان کا دورہ ختم کیا وہ ‏اچھا نہیں تھا۔نیوزی لینڈنےحکومت کی ایڈوائس پردورہ ختم کیا تھا۔ تاہم کپتان کین ولیمسن نے پاکستان سے مقزرت کرتے ہوۓ کہا کہ پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان دوبارہ اچھے تعلقات قائم ہوں گے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ آج بروز منگل کو کھیلا جائے گا۔ کیوی ٹیم کا ‏ایونٹ میں یہ پہلا میچ ہو گا جب کہ پاکستان اپنا دوسرا میچ کھیلے گا۔

واضح رہے کہ یہ وہی کمال راشد خان ہے جس نے پاکستانی ٹیم کو گلی محلے کی ٹیم قرار دیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *