این بشپ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا۔۔ پاکستانیوں کے دل جیت لئے

T20 World Cup 2021: Ian Bishop Feels There Are A Lot Of Contenders For  Winning The

ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر این بشپ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق جب سے ورلڈکپ شروع ہوا ہے تمام سابق اور لیجنڈری کرکٹرز ورلڈکپ اپنی اپنی راۓ پیش کر رہے ہیں۔ بہت سے سابق کرکٹرز نے ورلڈکپ کے لیے پاکستان سمیت بھارت اور انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر این بشپ نے ایک انٹرویو میں پاکستان سمیت بھارت، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیموں کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا۔

واضح رہے کے ایونٹ کا آغاز 17 اکتوبر کو شروع ہوچکا ہے تاہم سپر 12 مرحلے کا آغاز کل 23 اکتوبر سے ہورہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *