ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: تیز ترار بولنگ! حارث رؤف نے ساؤتھ آفریقی بولر کا ریکارڈ برابر کر دیا

You are 'a master with the ball', Haris Rauf lauds wicket-taking machine

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ٹی20 ورلڈ کپ میں تیز ترین گیند کروانے میں جنوبی افریقی بولر کے ہم پلہ ہوگئے۔

ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے افغانستان سے میچ کھیلا اس دوران حارث رؤف نے ایونٹ کی سب سے تیز گیند کروادی۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں 4 وکٹ لینے والے حارث رئوف نے 153 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی ہے۔

اس سے قبل جنوبی افریقا کے نورٹجی نے ایونٹ میں 153 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی تھی۔حارث رؤف اس سے قبل ایونٹ میں 152 کی رفتار سے گیند بھی کرواچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *