پاکستان کا یہ نوجوان کھلاڑی بہت خطرناک ہے، آنے والے وقت کا گیم چینجر بن سکتا ہے، گوتھم گمبھیر

Pakistan have a habit of creating hype before every World Cup game - Gautam  Gambhir - Crictoday

آج ورلڈکپ میں ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دونوں ٹیموں کے سابق کھلاڑیوں کی جانب سے ردِعمل سامنے آرہے ہیں۔

ایسے میں سابق بھارتی کرکٹر گوتھم گھمبیر کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستانی کھلاڑی حیدر علی کی بھرپور تعریف کردی۔

بھارت کے خلاف پاکستان کے 12 کھلاڑیوں کے اسکواڈ میں شامل حیدر علی کی تعریف کرتے ہوۓ سابق بھارتی کھلاڑی کا کہنا تھا کہ حیدر علی ایک تباہ کن کھلاڑی ہیں۔

PSL 6 Final: Peshawar Zalmi's Haider Ali and Umaid Asif expelled for  violating Covid-19 protocols - Sports News

حیدر علی کی مزید تعریف کرتے ہوۓ گوتھم کا کہنا تھا کہ حیدر علی آنے والے وقت کا گیم چینجر بن سکتا ہے۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں پاکستان اور بھارت آج ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ایک دوسرے کے مدِمقابل ہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *