اب ہر ٹیم پاکستان سے کھیلنے سے ڈرے گی، انگلش کپتان نے قومی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

India Vs Pakistan Highlights, T20 World Cup 2021: PAK win by 10 wickets, beat IND for the 1st time in WC history | Hindustan Times

انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ میں اب ہر ٹیم پاکستان سے کھیلنے سے ڈرے گی۔

ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پاکستان کی ٹیم اسوقت شاندار ہے، وہ یقینی طور پر سیمی فائنل میں پہنچیں گے۔

اب ہر ٹیم دعا کرے گی کہ سیمی فائنل میں انکا مقابلہ کسی دوسری ٹیم سے ہو اور وہ انہیں شکست دے دے۔ ان کو کرکٹ کھیلتے دیکھنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *