نیوزی لینڈ اور افغانستان کے میچ کی پچ بنانے والے کیوریٹر نے میچ سے پہلے خود کشی کر لی! افسوسناک خبر آگئی

نیوزی لینڈ اور افغانستان کے میچ کی پچ بنانے والا کیوریٹر پراسرار طور پر مردہ پایا گیا!

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ہونے والے اہم میچ نیوزی لینڈ اور افغانستان کی پچ بنانے والا کیوریٹر میچ کے دوران اپنے کمرے میں پراسرار طور پر مردہ پایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ خبر موصول ہوئ ہے کہ گراؤنڈ میں ایک کمرے سے لاش برآمد ہوئ ہے۔ ذرائع کے مطابق لاش نیوزی لینڈ اور افغانستان کے میچ کی پچ بنانے والے کیوریٹر موہان سنگھ کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک اُن کے موت کی وجوہات سامنے نہیں آئیں ہیں تاہم کچھ رپورٹس آرہی ہیں کہ کیوریٹر نے خودکشی کی ہے تاہم اس بات کی حقیقت ابھی واضح نہیں ہوئ۔

چند ذرائع نے اس ڈر کا اظہار کیا ہے کہ موہان سنگھ کو شائد کسی سازش کے تحت موت کے گاٹھ اُتارا گیا ہے لیکن ابھی معاملات واضح طور پر سامنے نہیں آۓ ہیں۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف میچ میں نیوزی لینڈ کی پوزیشن مضبوط ہے۔ نیوزی لینڈ کے آج میچ جیتنے کی صورت میں بھارت ایونٹ سے باہر ہوجاۓ گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *